اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | عبرانی چینل I-11 کی رپورٹ کے مطابق، صہیونیوں کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے صہیونی کنیسٹ (پارلیمان) میں ایک نجی گفتگو کے دوران کہا: میں ڈرون طیاروں سے زیادہ ڈرتا ہوں، اس وقت اگر ڈرون طیارہ کنیسٹ پر حملہ کرے تو ہم کہاں جائیں گے؟ کنیسٹ کسی اور جگہ پر اپنے اجلاس منعقد نہیں کرتی؟؟۔۔۔ واضح رہے کہ حزب اللہ لبنان کے ایک ڈرون طیارے نے کچھ دن قبل تل ابیب کے نواح میں واقع قیصریہ میں نیتن یاہو کی رہائش میں اس کے بیڈروم کو نشانہ بنایا تھا۔/110
30 اکتوبر 2024 - 10:17
News ID: 1499633

